اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں پر ہی رہ کر ادا کی گئی - اترپردیش نیوز

ملک اور دنیا میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کے درمیان عیدالاضحیٰ کے دن آج نماز اپنے گھروں میں ہی رہ کر ادا کی گئی اور ایک دوسرے کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

eid ul adha namaz offering in house
عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں پر ہی رہ کر ادا کی گئی

By

Published : Aug 1, 2020, 10:06 PM IST

عیدالاضحیٰ پر مسلمان جانوروں کی قربانی کرتے ہیں، مذہب اسلام میں پیغمبر ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو ادا کرنے کے لیے قربانی کرتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کا امتحان لینے کے لئے کہا اپنی سب سے پیاری چیز اللہ کی راہ میں قربان کرو، ابراہیم علیہ السلام کے لیے سب سے پیارے ان کے بیٹے اسماعیل تھے۔

ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی رضاء کے لیے اپنے بیٹے اسماعیل کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا اور اپنے بیٹے کی گردن پر چھوری چلادی اللہ نے آپ کی قربانی قبول کرلی اور جنت سے ایک دُمبع بھیج دیا اور ابراہیم علیہ السلام نے دمبع ضبح کردیا، تبھی سے یہ سننت چلی آرہی ہے اور سارے عالم کے مسلمان عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرتے ہیں۔

ہر مسلمان جو صاحب استطاعت ہے اس پر قربانی فرض ہے۔ بکرے میں ایک اور بڑے جانور میں سات حصہ کرنے کا حکم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details