لاک ڈاؤن کے دوسرے دن ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے شہر میں لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا۔
اس دوران پولیس اہلکار سڑک پر آنے جانے والے افراد سے معلومات حاصل کر رہے تھے، اور بنا وجہ کے گھر سے باہر نہیں نکلنے کی تلقین کر رہے تھے۔

اس دوران بازاروں کی دکانیں بھی پوری طرح سے بند نظر آئیں ، محض طبی سہولیات اور کرانہ کی ضرورت کی دکانیں کھلی رہیں۔
مرادآباد میں دوسرے دن لاک ڈاؤن کا اثر دیکھنے کو ملا۔
غورطلب ہے کہ کورونا وائرس کے سبب وزیر اعلیٰ کی جانب سے 10 جولائی کی رات سے 13 جولائی صبح پانچ بجے تک لاک ڈاؤن پوری ریاست میں نافذ ہے۔