اردو

urdu

ETV Bharat / state

تعلیمی بیداری ریلی - ریلی

تعلیم ہی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ہوتی ہے اور تعلیم ہی سے انسان تہذیب یافتہ اور اس کی ترقی ہوتی ہے۔

تعلیمی بیداری ریلی

By

Published : Jul 22, 2019, 8:32 PM IST

تعلیم کے تئیں بچوں میں شعور بیداری پیدا کرنےکے لیے ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں تعلیمی بیداری ریلی نکالی گئی۔

پسماندہ طبقات کے بچوں کی سرکاری اسکولوں تک رسائی یقینی بنانے کے لیے ضلع مئو میں بھی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا.

تعلیمی بیداری ریلی

ریلی کا آغاز فیتہ کا ٹ کر کیا گیا. اس موقع پر انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے افسران نے ریلی کی قیادت کی. سرکاری اسکولوں کے اساتذہ نے بچوں کو بہتر تعلیم دینے کا عزم کیا.


ریلی کی قیادت کر رہے ایس ڈی ایم نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں سرکاری اسکولوں میں بھی طلبا کو بہترین سہولیات فراہم ہوں گی.

ABOUT THE AUTHOR

...view details