اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھم پور :امبیڈکرکو یاد کیا گیا - اترپردیش

اودھم پور میں امبیڈکر کمیٹی کے لوگوں نے ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکر کی 128 ویں یوم پیدائش کو جوش وخروش سے منایا۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 15, 2019, 11:25 AM IST


ڈاکٹر امبیڈ کر کے ذریعہ کیے گئے کاموں کو کمیٹی کے لوگوں نے یاد کرکے امبیڈکر چوک سے ایک بائک ریلی بھی نکالی جس کا اختتام ادھم پور اسٹیڈیم کے پاس ہوا۔

متعلقہ ویڈیو

بائک ریلی میں کمیٹی کے لوگوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

اپنے ہاتھوں میں انکی تصویر کی ایک تختی لے کر بھیم راؤ امبیڈکر کے نعرے بھی لگائے۔

امبیڈکر کمیٹی کے ممبر گوبند رام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد داکٹر صاحب کی کئے گئے کاموں کو یاد کرکے انکے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details