اترپردیش کے ضلع گونڈا میں ریلورے ہسپتال میں ڈاکٹر کا مریض سے رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوا ہے، ویڈیو میں ڈاکٹر راجندر یادو مریض سے 100 روپے لیتے ہوئے دکھ رہا ہے۔
یہ سارا معاملہ ایک کیمرے میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس سارے معاملے میں اعلی افسران کیا فیصلے کرتے ہیں۔