ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے دھوراهرا علاقے کے رجت گنج پی ایچ سی پر تعینات میڈیکل افسر نے اعلی عہدیداروں کے سامنے اپنے استعفی کی پیشکش کی ہے ۔
استعفیٰ کا پیش کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں ہھیلے کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی ساز و سامان کی عدم دستیابی کے سبب انہیں بھی کورونا وائرس کا خطرہ لاحق ہے۔، اس لئے انہون نے سی ایم او کو اپنا استعفی پیش کیا ہے۔