اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹر محمد عباس نیازی اے ایم یو کورٹ کے ممبر مقرر - اے ایم یو کورٹ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اے بی ہائی اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر عباس نیازی کو کو تین برس کے لیے یونیورسٹی کے کورٹ کے ممبر مقرر کئے گئے ہیں۔

ڈاکٹر محمد عباس نیازی

By

Published : Aug 10, 2019, 6:21 PM IST

داکٹر عباس نیازی اے ایم یو کورٹ کے ممبر کے عہدے پر تین برس یا اپنی ملازمت مکمل ہونے تک فائز رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details