اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنارس کے متعدد علاقے سیل - بنارس کے ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے 15 اضلاع کو مکمل طور پر سیل کرنے والے حکم کے بعد بنارس کے ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کہا کہ ضلع کے ان علاقوں کو سیل کیا گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما
ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما

By

Published : Apr 9, 2020, 9:49 AM IST

ان علاقوں میں روز مرہ کی اشیاء کی دوکانوں کو فقط ایک گھنٹے کے لیے کھولا جائے گا بقیہ ضلع کے دیگر مقامات میں اسی طرح کا لاک ڈاؤن رہے گا جیسے پہلے تھا اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما

انہوں نے سوشل میڈیا کے تعلق سے کہا کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، شہر میں پولیس اور ڈرون کیمرہ کے ذریعے سخت نگرانی کی جارہی ہے لاک ڈاؤن کے سلسلے میں روزانہ سخت کاروائی ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details