ماتمی انجمن حسینہ کی جانب سے ناظم عباس نے مرثیہ پیش کیا۔شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے عقیدت مندوں نے ماتم کشی کی۔
محرم الحرام کی مناسب سے ماتم و سینہ کوبی - عقیدت مندوں کی ماتم کشی
نو محرم الحرام کو ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں مرثیہ گوئی وماتم کا دور جاری ہے۔
عقیدت مندوں کی ماتم کشی
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مذہب وملت کے تحفظ میں پیش کی گئی شہادت کو اشعار میں بیان کیا گیا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:52 AM IST