اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی تشدد ایک منصوبہ بند سازش: آلوک کمار - دہلی میں تشدد سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار نے دہلی تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا۔

مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار نے دہلی تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا
مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار نے دہلی تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا

By

Published : Mar 3, 2020, 8:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار پہنچے اور انہوں نے دہلی میں ہوئے تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا۔

مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار نے دہلی تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا

آلوک کمار نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لیے شرپسند عناصر، پاکستان کی زبان بولنے والے قائدین اور پاکستانی تنظیموں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں تشدد سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔

مرادآباد میں وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار نے دہلی تشدد کو ایک 'منصوبہ بند سازش' قرار دیا

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران جو لوگ یتیم ہو گئے تھے ان کو دہلی میں ہوئے تشدد کی وجہ سے سیاست کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت آئے، تبھی تشدد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ دنیا کی نظر میں بھارت کو بدنام کرنا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details