فتح پور میں ٹریکٹر ٹرالی کے نہر میں گرنے کے 19 گھنٹے بعد اس میں سوار دو افراد کی لاش برآمد کی گئی۔
نہر میں ڈوبنے سے دو افراد ہلاک - دو افراد کی لاش
ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے فتح پور میں ایک ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی، جس کے سبب دو افراد ہلاک ہو گئے۔
Barabanki
مہلوکین کے اہل خانہ کا کہنا ہے: 'جب دوپہر تک دونوں لوگ گھر واپس نہیں لوٹے تو انہوں نے انہیں ڈھونڈنا شروع کیا اور پولیس کو بھی اطلاع دی۔ رات بھر ڈھونڈے کے بعد دونوں کی لاشیں صبح 4 بجے نہر سے برآمد کی گئیں۔'