اردو

urdu

ETV Bharat / state

مؤ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے بعد کرفیو - ولیس پر پتھراو کرنے کے بعد

اترپردیش کے مؤ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کے دوران شرپسند عناصر کے تھانہ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگانے اور پولیس پر پتھراو کرنے کے بعد کوتوالی علاقہ میں احتیاطاََ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔

مؤ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے بعد کرفیو
مؤ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے بعد کرفیو

By

Published : Dec 17, 2019, 12:04 AM IST

اترپردیش کے مؤ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کے دوران شرپسند عناصر کے تھانہ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگانے اور پولیس پر پتھراو کرنے کے بعد کوتوالی علاقہ میں احتیاطاََ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے بتایا کہ پیر کی شام مظاہرہ کے دوران کچھ شرپسند عناصر نے دکشن ٹولہ تھانہ میں کھڑی کئی گاڑیوں میں آگ لگا دی اور روڈویز کی دو بسوں پر پتھراو کیا، اس واقعہ میں کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details