اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووڈ 19: مرادآباد میں لاک ڈاؤن میں سختی - ہفتہ وار دو دن لاک ڈاؤن نافذ

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست بھر میں ہفتہ وار 'دو روزہ' لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کووڈ 19: مرادآباد میں لاک ڈاؤن میں سختی
کووڈ 19: مرادآباد میں لاک ڈاؤن میں سختی

By

Published : Aug 2, 2020, 8:53 AM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اب ہفتے اور اتوار کو سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔

کووڈ 19: مرادآباد میں لاک ڈاؤن میں سختی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی ریاست بھر میں سخت لاک ڈاؤن رہا۔ اس دوران رہاتھانہ مجھولہ جینتی پور پولیس چوکی انچارج ریاض زیدی نے اپنے حلقے میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

کووڈ 19: مرادآباد میں لاک ڈاؤن میں سختی

یہ بھی پڑھیں

وشاکھاپٹنم کرین حادثہ: محکمہ جاتی تحقیقات کا اعلان

انہوں نے لوگوں سے کہا کہ 'آپ سبھی لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں اور لاک ڈاؤن پر عمل کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید الاضحیٰ منائیں۔ اپنے اپنے بچوں کی حفاظت کے لئےگھروں میں رہ کر عید الاضحٰی منائیں اور گوشت کے لذیذ کھانے بنائیں'

واضح رہے کہ ریاست اترپردیش میں اب تک کورونا کے 85461 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 48863 افراد صحتیاب جبکہ 1630 افراد کی موت ہوچکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details