سہارنپور دیوبند علاقے کے این ایچ 59 ہائی وے پر گاؤں ساخن کلا کے نزدیک رات 12 بجے پولیس کو خبر ملی کہ سڑک حادثے میں ایک لڑکے اور ایک کی موت ہو گئی ہے۔
عاشق معشوق کا مبینہ قتل - سہارن پور
لڑکے کے رشتے داروں کا الزام ہے کی رات میں لڑکے کو فون کر بلایا گیا تھا اور پھر لڑکے اور لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔
سڑک حادثے میں نوجوان جوڑا ہلاک
پو لیس کے مطابق لڑکا کا تعلق کرن جعلی گاوں سے ہے اور لڑکی راستم گاؤں کی ہے اور دونوں گھر سے بھاگ رہے تھے۔
وہیں لڑکے کے رشتے داروں کا الزام ہے کی رات میں لڑکے کو فون کر بلایا گیا تھا اور پھر لڑکے اور لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے ملنے والی گاڑی اور موبائل فون کی تفتیش کی گئی ہے اور قانونی کارروائی کی جا رہی ہے
Last Updated : Jun 16, 2019, 6:14 AM IST