اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر - uttar pradesh reports 4140 positive cases
اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 4140 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 95 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر
اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ریاست کے سبھی اضلاع میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔