اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا وائرس کے 3946 نئے معاملات - اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 9 ہزار 81 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 5,917 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Oct 3, 2020, 7:52 AM IST

کورونا وائرس

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، ریاست میں آج 3946 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 54 لوگوں کی موت ہوئی ہے، اگر موت کی بات کریں تو کئی ہفتوں کے بعد اتنی کم اموات ہوئی ہے۔


ریاست میں اب تک 3 لاکھ 51 ہزار 966 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

لکھنؤ سے 46,946

کانپور سے 21,616

پریاگ راج میں 16,684

گورکھپور سے 13,881

غازی آباد سے 12,545

وارانسی میں 12007

نوئیڈا سے 11,863

بریلی میں 8,837

میرٹھ میں 7678

مراد آباد سے 7,325

علی گڑھ میں 7,383

آگرہ سے 5036

جونپور سے 4,546

اس کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے ریاست میں اب تک 5,917 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 718

کانپور شہر میں 671

پریاگ راج میں 279

وارانسی میں 263

گورکھپور میں 257

میرٹھ میں 252

مراد آباد میں 144

بریلی میں 138

آگرہ میں 128

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 49112 ہیں،

لکھنؤ میں 6,236

کانپور میں 3,031

پریاگ راج میں 2,614

میرٹھ میں 2,227

وارانسی میں 2,142

غازی آباد میں 1,965

بریلی میں 1,569

اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details