اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5366 اموات - ریاست میں کورونا متاثرہ کی تعداد 3 لاکھ 75 ہزار 528 پہنچ گئی

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں کورونا متاثرہ کی تعداد 3 لاکھ 75 ہزار 528 پہنچ گئی ہے۔ جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کل تعداد 5366 تک پہنچ گئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5366 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5366 اموات

By

Published : Sep 25, 2020, 12:53 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5366 اموات

اترپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4674 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، تو وہیں 68 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 7 ہزار 611 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • لکھنؤ سے 39,580
  • کانپور سے 18,945
  • پریاگ راج سے 14,120
  • گورکھپور سے 12,386
  • غازی آباد سے 11,223
  • نوئیڈا سے 10,261
  • مراد آباد سے 6,679
  • جونپور سے 4,280
  • آگرہ سے 4,168

اس کے علاوہ دیگراضلاع سے بھی ڈسچارج کیئے گئے ہیں۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,366 موت ہوئی۔

  • لکھنؤ میں 644
  • کانپور شہر میں 622
  • پریاگ راج میں 260
  • وارانسی میں 235
  • گورکھپور میں 230
  • میرٹھ میں 220
  • بریلی میں 134
  • مراد آباد میں 136
  • آگرہ میں 120

اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

تو یوپی میں فعال کیسز 61,300 ہیں۔

  • لکھنؤ میں 9,391
  • کانپور میں 4,229
  • پریاگ راج میں 3,325
  • وارانسی میں 2,155
  • بریلی میں 1,745

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں فعال کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details