اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 118 اموات

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 4612 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 118 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 118 اموات
اترپردیش میں کورونا وائرس سے 118 اموات

By

Published : May 19, 2020, 11:27 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 146 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کے جی ایم یو میں 1152 نمونوں میں سے 7 لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

  • اگرہ میں سب سے زیادہ 815
  • کانپور نگر میں 317
  • دارالحکومت لکھنؤ میں 298
  • سہارنپور میں 218
  • نوئیڈا میں 268
  • میرٹھ میں 331
  • فیروزآباد میں 203
  • مراد آباد میں 158
  • غازی آباد میں 192
  • وارانسی میں 106
  • بلند شہر میں 81

صوبے میں اب تک 2783 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں

  • آگرہ سے 547
  • غازی آباد سے 132
  • نوئیڈا سے 192
  • میرٹھ سے 142
  • وارانسی سے 65
  • دارالحکومت لکھنؤ سے 231

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔ کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 118 اموات ہوئی ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود اتر پردیش میں کورونا مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details