اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 1647 ایکٹیو کیسز

آج اترپردیش میں 117 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں ایک مریض کی موت کورونا سے ہوچکی ہے

اتر پردیش میں کورونا کے 1647 ایکٹیو کیسز
اتر پردیش میں کورونا کے 1647 ایکٹیو کیسز

By

Published : Mar 8, 2021, 1:41 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے سبب ریاست میں 6 لاکھ 4 ہزار 279 افراد مثبت ہیں جبکہ اب تک 8737 لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آج اترپردیش میں 117 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں ایک مریض کی موت کورونا سے ہوچکی ہے۔

صوبے میں اب تک 5 لاکھ 93 ہزار 895 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 80580

کانپور سے 32166

پریاگ راج میں 28857

غازی آباد سے 26641

نوئیڈا سے 25432

وارانسی سے 23059

میرٹھ سے 21810

گورکھپور سے 21095

بریلی سے 14500

علی گڑھ سے 11370


کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8737 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 1187

کانپور شہر میں 838

وارانسی میں 456

میرٹھ میں 442

پریاگ راج میں 409

گورکھپور میں 366

مراد آباد میں 184

آگرہ میں 174

بریلی میں 166

پورے ریاست میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 1647 ہیں

لکھنؤ میں 218

میرٹھ میں 157

پریاگ راج میں 105

نوئیڈا میں 79

وارانسی میں 62

کانپور میں 46

غازی آباد میں 48

گورکھپور میں 24


ABOUT THE AUTHOR

...view details