اب ضلع میں کورونا سے اموات کی تعداد 42 ہوگئی ہے جبکہ یہاں ایکٹیو کیسز کی تعداد 730 ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک 4299 افراد نے کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
نوئیڈا میں کورونا کے 110 نئے کیسز، آج پھر ایک کی موت - نوئیڈا کی خبریں
نوئیڈا میں کورونا کا عتاب جاری ہے۔ گوتم بدھ نگر ضلع میں آج کورونا کے 110 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں اور ایک شخص کی کورونا سے موت ہو گئی ہے۔
کورونا اپڈیٹ
اترپردیش کے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بہت ہی مختصر معلومات دی جارہی ہیں۔ یہاں کورونا مریضوں کی کل تعداد نہیں بتائی جارہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں اضطراب پایا جارہا ہے۔