اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کے معاملے 8000 سے تجاوز

ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 102 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا متاثرہ مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

نوئیڈا: کورونا کے معاملے 8000 سے تجاوز
نوئیڈا: کورونا کے معاملے 8000 سے تجاوز

By

Published : Sep 1, 2020, 9:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا کے 102 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا متاثرہ مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

نوئیڈا: کورونا کے معاملے 8000 سے تجاوز

وہیں آج کورونا کے 86 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 6946 ہوگئی ہے۔ ضلع میں اب تک 1067 مریض ایکٹیو ہیں اور 45 مریض کورونا کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details