اردو

urdu

ETV Bharat / state

Smriti Irani Surrounded by Contract Employees: میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراؤ کیا - میرٹھ کی خبریں

اترپردیش کے میرٹھ میں لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج Lala Lajpat Rai Medical College کے نئے پیکو وارڈ کا افتتاح کرنے میرٹھ پہنچی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی Union Minister Smriti Irani کو میڈیکل کالج کے تین سو کنٹریکٹ ملازمین نے گھیر لیا۔Smriti Irani Surrounded by Contract Employees

میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراو کیا
میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراو کیا

By

Published : Jan 5, 2022, 10:26 PM IST

میڈیکل کالج کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنی اجرت اور کام کے اوقات Wages and Working Hours سے متعلق پریشانیوں کو لیکر مرکزی وزیر کے سامنے اپنے مطالبات رکھے۔

میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراو کیا
میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراو کیا

لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج میں کورونا کی تیسری لہر کے خطرے کو دیکھتے ہوئے کیمپس میں بچوں کے لیے بنائے گئے پیکو وارڈ کے افتتاح کے لیےمیرٹھ میں میڈیکل کالج پہنچی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے کیمپس میں کنٹراکٹ ملازمین کی ہڑتال Strike of Contract Employees کے پیش نظر آڈیٹوریم میں منعقدہ پروگرام کو منسوخ کردیا۔ انہوں نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ وہ پرنسپل سے بات کرکے ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گی تاہم افتتاحی تقریب کے دوران کنٹریکٹ ملازمین کی مداخلت سے ناراض ہوکر سمرتی ایرانی فوراً روانہ ہو گئیں۔

میرٹھ میں کنٹریکٹ ملازمین نے سمرتی ایرانی کا گھیراو کیا

مرکزی وزیر کے دورے کے دوران اس ہنگامے کے بعد میڈیکل کالج کے پرنسپل اپنی صفائی پیش کرتے نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: Protest outside Jammu Medical College: جموں میڈیکل کالج کے باہر محکمہ صحت کے عارضی ملازمین کا احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details