ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں کورونا وائرس کے 12 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے بعد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 61 ہو گئی ہے۔ وہیں پہلے سے کورنٹائن مریضوں میں سے 23 افراد صحت یاب ہوکر گھر بھی جا چکے ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس جیسی وبا کو روکنے کے لئے چوتھے مرحلے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، لیکن پھر بھی کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
رامپور میں کورونا کے 12 نئے معاملے کی تصدیق
رامپور میں کورونا وائرس کے 12 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے بعد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 61 ہو گئی ہے۔
رامپور میں کورونا کے 12 نئے معاملے کی تصدیق
وہیں ضلع رامپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جس سے ضلع میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 61 ہو گئی ہے جبکہ پہلے سے کورنٹائن مریضوں میں سے 23 مریض صحت یاب ہوکر واپس اپنے گھر جاچکے ہیں۔
اس دوران رامپور کے ایک کورنٹائن سینٹر سے چار افراد کی لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع ہے جن کی تلاش جاری ہے۔
وہیں رامپور کے کچھ علاقے ابھی بھی ہاٹ اسپاٹ کے فہرست میں شامل ہیں۔
Last Updated : May 20, 2020, 11:53 PM IST