ریاست اتر پردیش کے ضلع مئومیں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مسلمانوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ جلوس نکالا جس میں علاقے کی تمام انجمنوں نے حصہ لیا ۔
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس کا اہتمام - مسلمانوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ جلوس نکالا
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مئو میں جلوس کا اہتمام کیا گیا
مئو میں عید میلاد النبی کا انعقاد
اس جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشق رسول اپنے ہاتھوں میں سبز پرچم لیے نعرے بلند کرتے رہے. اس موقع سے پولس کے طرف سے سکیوریٹی کا سخت بندوبست کیا گیا تھا ۔ وہیں پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران خود گشت کرتے رہے۔.