اردو

urdu

By

Published : May 14, 2020, 11:03 PM IST

ETV Bharat / state

میرٹھ میں آج مکمل طور پر لاک ڈاؤن

كورونا وائرس کے پیش نظرمیرٹھ میں آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن جاری کیا گیا تھا۔ جس کا اثر آج پورے شہر میں دیکھنے كو ملا۔

میرٹھ میں آج مکمل طور پر لاک ڈاؤن
میرٹھ میں آج مکمل طور پر لاک ڈاؤن

ریاست اتر پردیش میں آگرہ کانپور کے ساتھ ساتھ میر ٹھ میں بھی كورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس كو دیکھتے ہوئے آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک مکمل طور پر شہر میں لاک ڈاؤن جاری کیا گیا تھا ۔ جس کا اثر آج پورے شہر میں دیکھنے كو ملا۔

میرٹھ میں آج مکمل طور پر لاک ڈاؤن۔ویڈیو

اس دوران شہر میں دودھ اور دوا کی دوکانوں کے علاوہ باقی سبھی اشیاء کی دوکانیں بند رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details