اردو

urdu

ETV Bharat / state

کمیونسٹ پارٹی کا احتجاج - کمیونسٹ پارٹی کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں آج کلکٹرڈ دفتر پر کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

کمیونسٹ پارٹی کا احتجاج
کمیونسٹ پارٹی کا احتجاج

By

Published : Nov 19, 2020, 2:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں آج کلکٹرڈ دفتر پر کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

کمیونسٹ پارٹی کا احتجاج

احتجاجیوں نے ڈی ایم کے ذریعہ گورنر کو ایک میمو رنڈم بھیج کر متعدد مطالبہ کیے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام مخالف تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے اور فصلوں کے لیے کم سے کم امدادی قیمت دی جائے۔

اس کے ساتھ ہی آوارہ جانوروں سے کسانوں کی فصلوں کی حفاظت کی جائے۔

احتجاجیوں نے مزید مطالبہ کیا کہ بجلی کے ذاتی انتساب پر روک لگائی جائے. لاک ڈاون کے دوران بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details