اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع کمشنر کا میرگنج تحصیل کا دورہ - بریلی

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے کمشنر رنویر پرساد نے بریلی کے میرگنج تحصیل کے دورہ میں عوام کے مسائل کو سنا اور اس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متلقہ تصویر

By

Published : Jun 15, 2019, 2:41 AM IST

کمشنر نے انتظامیہ کو سخت ہدایت دی ہےکہ آوارہ کتوں کی پکڑنے حکم صادر کیا۔

انہوں نے اس بات پر خصوصی توجہ دی کہ جن معمر حضرات کو پینش نہیں مل رہی ہے اور ان کو اس کی سہولت جلد سے جلد سے فراہم کی جائے۔

متعلقہ ویڈیو

وزیراعظم رہائش اسکیم کے دائرے میں آنے والے لوگوں کی تعداد بھی کافی تھی، جنہیں اسکیم کے تحت مکان لینے کے لیے درخواست کرنے یا ضروری دستاویز منسلک کرنے کی معلومات نہیں ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے آوارہ کتوں کو پکڑنے کا حکم دیا ہے۔

سول کورٹ کے اندر کینٹین اور پارکینگ کی از سرنو تعمیر پر بھی انھوں نے زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details