اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہرائچ: کہرے کے سبب سردی میں مزید اضافہ - اترپردیش نیوز

پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث اتر پردیش میں سردی میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کہرے کے سبب سردی میں مزید اضافہ
کہرے کے سبب سردی میں مزید اضافہ

By

Published : Dec 25, 2019, 2:45 PM IST

آسمان میں کہرے کے سبب دھند ہے۔ آج ضلع بہرائچ میں درجہ حرارت میں کمی کے سبب مزید سردی ہو گئی ہے۔

کہرے کے سبب سردی میں مزید اضافہ، دیکھیں ویڈیو

سردی کے سبب سڑکوں پر سناٹا ہے، لو گ سردی سے بچنے کے لیے الاؤ کا استعمال کر رہے ہیں۔

رات کو پگھلنے والی سردی نے لوگوں پریشان کر دیا۔ محکمہ موسم کے مطابق شدید سردی سے راحت ملنے کی ابھی کوئی امید نہیں ہے۔

درجہ حرارت میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے۔ پیر کو درجہ حرارت کےاضافے نے سردی سے کچھ راحت بخشی، لیکن سردی جاری رہی۔کہرا کے سبب عوامی زندگی کافی متاثر رہی۔

ماہر موسمیات پہاڑوں پر برف باری کو سردی کی وجہ بتائی۔ مزید سردی کے سبب ضلع مجسٹریٹ نے پانچ جنوری تک سبھی مدرسے بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details