اردو

urdu

ETV Bharat / state

Clashes Between Police And SP Workers: وارانسی میں اکھلیش-ممتا کی ریلی سے قبل ایس پی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ - وارانسی میں ایس پی کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ

وارانسی کے ایڈھے میں سماج وادی پارٹی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کی اطلاع ہے۔ یہ جھڑپ اکھلیش یادو اور ممتابنرکی مشترکہ ریلی سے قبل ہوئی۔ Clashes Between Samajwadi Party Workers and Police

Clashes Between Samajwadi Party Workers and Police: وارانسی میں اکھلیش-ممتا کی ریلی سے قبل ایس پی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

By

Published : Mar 3, 2022, 4:20 PM IST

وارانسی:اطلاعات کے مطابق وارانسی کے ایڈھے میں اکھلیش-ممتا کی ریلی سے قبل سماج وادی پارٹی کارکناں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ خبروں کے مطابق پولیس نے بھیڑ کو قابو کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا۔ Clashes Between Samajwadi Party Workers and Police

واضح رہے کہ اکھیلش یادو اور ممتابنرجی کی یہ مشترکی ریلی سماج وادی پارٹی اتحاد کے امیدوار کے حق میں ایڈھے میں منعقد ہونی تھی جہاں پولیس اور ایس پی کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

ویڈیو

واضح رہے کہ وارانسی میں 7 مارچ کو ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے قبل وارنسی کی سیاست میں گرم جوشی دیکھی جارہی ہے۔

اسی سلسلے میں ایس پی اور اس کے اتحاد سے انتخابات لڑنے والے امیدواروں کی حمایت میں ایڈھے میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش اور بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا کی مشترکہ ریلی منعقد ہونے والی ہے۔ ممتا بدھ کی شام 4.30 بجے بابت پور ہوائی اڈے پر پہنچیں گی۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details