ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے ناصیری گاؤں میں دو فریق کے درمیان معمولی تنازعہ ہوگیا۔
تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ آپس میں لاٹھی ڈنڈے چل گیے، جس میں تین افراد بری طرح زخمی ہوگیے۔

مزید پڑھیں:
زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جائے واردات پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ کو پُرسکون کرا دیا ہے۔