ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ریلوے پولیس سٹیشن کی سینیئر ڈی سی ایم ریکھا شرما نے بتایا کہ مرادآباد ریلوے جنکشن پر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 11 کوچ کو آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل کیا گیا، جو اب استعمال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ٹرین کوچیز آئی سولیشن وارڈ میں تبدیل ریکھا شرما نے میڈیا کو بتایا کہ 'کورونا وائرس کے مریضوں کو سنبھالنے کے لیے تقریباً 11 کوچ میں آئی سولیشن وارڈ تیار کیے گئے ہیں'۔
مرادآباد ریلوے جنکشن پر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 11 کوچیز کو آئی سولیشن وارڈ میں تبدیل کیا گیا ہے ابہوں نے کہا کہ 'یہ سب فی الحال دیکھ بھال کے لیے واشنگ لائن کے تحت ہیں، لیکن اگر حکومت کو ریلوے کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو ان کو پٹریوں پر کھڑا کردیا جائے گا'۔
مرادآباد ریلوے جنکشن پر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 11 کوچ کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کیا گیا، جو اب استعمال کے لیے پوری طرح تیار ہے دیکھا شرما نے کہا کہ 'کوچیز کو کورونا وائرس کے مریضوں سے نمٹنے کے لیے درکار طبی ضروریات پوری ہوچکی ہیں'۔
ریکھا شرما نے میڈیا کو بتایا کہ 'کورونا وائرس کے مریضوں کو سنبھالنے کے لیے تقریباً 11 کوچ میں آئی سولیشن وارڈ تیار کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ وزارت صحت کے مطابق، اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس کے 1793 کیسیز پائے گئے ہیں، جن میں سے 261 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور 27 کی موت ہوگئی ہے۔