لکھنو:جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی Jawhar Nehru Medical Commission) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ امراض قلب کے صدر، اور کارڈیالو جی سوسائٹی آف انڈیا، یو پی چیپٹر کے صدر پروفیسر ایم یو ربانی نے جے این ایم سی میں کارڈیالوجی کے پیچید طریق ہائی علاج سرجری کی کامیابی کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی۔موجودہ دور میں جدہد آلات کی بنیاد کچھ بہتر کیا جا سکتاہے۔ Cardiologist Presents Analysis Of Coronary Angioplasty AND pacemaker DATA Of JNMC
Coronary Angioplasty پروفیسر ربانی نے کرونری انجیوپلاسٹی اور پیس میکر ڈاٹا کا تجزیہ پیش کیا
جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج (جے این ایم سی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ امراض قلب کے صدراور کارڈیالو جی سوسائٹی آف انڈیا، یو پی چیپٹر کے صدر پروفیسر ایم یو ربانی نے جے این ایم سی میں کارڈیالوجی کے پیچید طریق ہائے علاج سرجری کی کامیابی کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی۔ Cardiologist Presents
پروفیسرربانی نے کورونری انجیو پلاسٹی اور پیش میکر ڈاٹا کا تجزیہ پیش کیا
یہ بھی پڑھیں:Girl Missing Case علی گڑھ کی ایک بالغ لڑکی لاپتہ، مقدمہ درج
پروفیسر ربانی نے کہا کہ ٹی اے وی آئی ایک ابھرتی ہوئی تکنیک ہے جہاں چنندہ مریضوں میں اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر اور ٹک والو کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ انھوں نے نوجوان ماہرین کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ کورونری اور دیگر کارڈیو ویسکولر انٹروینشن کے کیسز پیش کریں۔Cardiologist Presents Analysis Of Coronary Angioplasty AND pacemaker DATA Of JNMC