ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں سخت سردی ہو رہی ہے، یہاں کا درجہ حرارت روز بروز کم ہوتا ہے جا رہا ہے۔
آج بدایوں کا درجہ حرارت 6 ڈگری سیلسئس پیمائش کی گئی۔
ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں سخت سردی ہو رہی ہے، یہاں کا درجہ حرارت روز بروز کم ہوتا ہے جا رہا ہے۔
آج بدایوں کا درجہ حرارت 6 ڈگری سیلسئس پیمائش کی گئی۔
ضلع کے مختلف علاقے میں کہرے چھائے ہوئے ہیں، لوگوں کا گھر سے نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔
اہم ضرورت کے لیے ہی لوگ گھروں سے نکل پا رہے ہیں، ورنہ بیشتر افراد گھروں میں مقید ہوکر رہ گئے ہیں۔
آج ریاست اترپردیش کے مختلف حصوں درجہ حرارت ریکارڈ کم از کم 2.5 ڈگری سیلسئس درج کی گئی۔