اردو

urdu

ETV Bharat / state

Boycott of Voting in Dayampur Village in Meerut: میرٹھ کے دائم پور میں ووٹنگ کا بائیکاٹ

میرٹھ کینٹ اسمبلی حلقے میں واقع دائم پور گاؤں کے لوگوں نے گاؤں میں سڑک نہیں ہونے کی وجہ سے ووٹنگ کا بائیکاٹ Boycott of Voting in Dayampur Village in Meerut کیا۔

میرٹھ کے دائم پور میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا
میرٹھ کے دائم پور میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا

By

Published : Feb 10, 2022, 11:07 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کینٹ اسمبلی حلقے میں واقع دائم پور گاؤں کے لوگوں نے آج ووٹنگ کا بائیکاٹ Boycott of Voting in Dayampur Village in Meerut کیا۔

اس سلسلے میں علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے ایکسپریس وے کی وجہ سے گاؤں کی سڑک مکمل طور پر بند ہوگئی ہے جس سے ناراض دائم پور گاؤں کے لوگوں نے ووٹنگ کا نائیکاٹ کیا ہے۔

وہیں گاؤں کے لاگوں کا کہنا ہے کہ ایکسپریس وے کی وجہ سے گاؤں میں جانے والی سڑک کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس سے گاؤں کے لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسی سے ناراض گاؤں کے لوگوں نے آج ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ سڑک نہیں تو ووٹ نہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھین:

وہیں ووٹنگ کے لیے گاؤں کے پولنگ بوتھ پر پہنچے پولنگ کرمچاری پورے دن بوتھ پر بیٹھے رہے لیکن شام تک گاؤں سے کوئی ووٹ دینے بوتھ تک نہیں پہنچا، گاؤں کے لوگوں کے اس احتجاج سے انتظامیہ سکتہ میں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details