اردو

urdu

ETV Bharat / state

درگاہ میں آسیب زدہ مریضوں کا علاج

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے بانسا میں واقع شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں آسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کے باعث یہاں لاکھوں کی تعداد میں آسیب زدہ مریض اور عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

By

Published : Jun 9, 2019, 11:06 PM IST

شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے بانسا میں واقع شاہ عبد الرزاقؒ کے مریدین کی ملک اور بیرون ملک میں کوئی کمی نہیں ہے۔

شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ
یہاں آسیب زدہ مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کی وجہ سے لوگ ملک و بیرون ملک سے آتے ہیں.کہا جاتا ہے کہ سید شاہ عبد الرزاق صاحب علاءالدین خلجی کے دور میں بدخشاں سے بھارت تشریف لائے تھے.


سید شاہ عبدالرزاقؒ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں آسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کے باعث یہاں لاکھوں کی تعداد میں آسیب زدہ مریض اور عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

محرم کی 10 تاریخ کو آسیب کے مریضوں کا فیصلہ ہوتا ہے. جس میں ہر برس لاکھوں آسیب زدہ مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں. مسلمانوں کے علاوہ ہندوؤں کو بھی سید صاحب پر پورا اعتماد ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details