اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ایس پی۔بی ایس پی اتحاد، خاندان بچانے کے لیے ہے' - کانگریس

اترپردیش کے بی جے پی ترجمان آلوک اوستھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے انتخابی منشور پر کئی سوال اٹھائے۔

بی جے پی ترجمان آلوک اوستھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 5, 2019, 3:41 PM IST

انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی ایک اتحاد نہیں بلکہ اپنے خاندان کو بچانے کا اتحاد ہے۔ کیوں کی ایک وقت تھا کی مایاوتی اور سماجوادی پارٹی کے لیڈر ایک دوسرے کا منہ تک دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے۔

بی جے پی ترجمان آلوک اوستھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے،متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details