اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: نوجوان کی لاش برآمد

ریاست اترپردیش کے بجنور میں سڑک کنارے سے ایک نوجوان شخص کی لاش ملی ہے۔ لاش ملنے کے بعد اس کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

سڑک کنارے نوجوان کی لاش ملی
سڑک کنارے نوجوان کی لاش ملی

By

Published : May 21, 2020, 5:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے گاؤں دھنوالا میں گزشتہ رات انوج نامی شخص کی سڑک کنارے لاش ملی ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

سڑک کنارے نوجوان کی لاش ملی

پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش میں مصروف ہوگئی ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہےکہ انوج کی اہلیہ ایک غیر مرد کے ساتھ بھاگ گئ تھی ۔ انوج کی والدہ کو شک ہے کہ اسی نے اس کے بیٹے کی جان لی ہے-

تو وہیں اس معاملے پر سرکاری ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کسی نتیجے پر پہنچا جائیگا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details