اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے تروپتی بالاجی کالونی میں یک روزہ نیشنل صفائی کرمچاری فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے کوشل وکاس ٹریننگ کے تحت ہاؤس کیپنگ کے رجسٹریشن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
بجنور: 'کوشل مشن ٹریننگ' کے تحت روزگار کا موقع - اترپردیش نیوز
بجنور میں کوشل بھارت مشن کے تحت نیشنل صفائی کرمچاری فائنانس اور ڈیولپمنٹ کوآپریشن کی جانب سے ہاؤس کیپر کورس کا آغاز ہوا ہے، اسی کے تحت سینکڑوں افراد نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
کوشل مشن ٹریننگ کے تحت روزگار کا موقع
جس میں تقریباً 100 رجسٹریشن ہوئے۔ ہاؤس کیپنگ کا کورس ٹریننگ مارچ میں شروع ہوگا اور تین ماہ کی ٹریننگ کے بعد سرکاری وغیر سرکاری روزگار ملنے کی امید ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:27 PM IST