ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھالہ دھامپور کے ریلوے اسٹیشن کے جی آر پی انچارج نے گزشتہ رات بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے ساتھ بدسلوکی کی۔
بجنور: بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے ساتھ بدسلوکی - جی آر پی انچارج
بجنور کے دھام پور ریلوے اسٹیشن پر بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے ساتھ محکمہ ریلوے جی آر پی انچارج نے بدسلوکی کی جس کی وجہ سے تمام کسانوں نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا۔
بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے ساتھ بدسکولی کا واقعہ
جی آر پی انچارج نے بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔
اس واقعہ سے ناراض ہو کر بھارتی کسان یونین کے کارکنان نے ریلوے اسٹیشن انچارج کے خلاف احتجاج کیا اور اس سلسلے میں جی آر پی کے افسران سے بات چیت بھی کی۔