اس موقع پر بلاری کے رکن اسمبلی محمد فہیم پیش پیش رہے۔
انھوں نے منتخب عہدے داروں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اگر کبھی میری ضرورت ہوگی وہ ہروقت حا ضر رہیں گے۔
بار کونسل کا انتخاب مکمل، نئی کمیٹی کی تشکیل
ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد کے تحصیل بلاری کی بار کونسل کا انتخاب مکمل ہونے کے ایک نئی کمیٹی کو عمل میں لایا گیا ہے ۔
بار کونسل کا انتخاب مکمل، نئی کمیٹی کی تشکیل
خیال رہے کہ بلاری تحصیل کی بار کونسل کا انتخاب سنہ 1983 سے ملسل ہوتا چلا آرہاہے ۔