مفتی معین الدین فارقی کو زخمی حالت میں کانپور کے ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں چہرے پر شدید چوٹ آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مفتی موصوف راجستھان سے بنارس کی جانب جارہے تھے۔ دوران سفر ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور اس میں انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔