اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعظم خان کا اور ایک متنازعہ بیان - اعظم خان

اترپردیش کے سابق وزیر اورسماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما اعظم خان کے متنازعہ بیانات کا سلسہ تھم نہیں رہا۔ آج انہوں نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اگر حکومت بنی توافسروں مایا وتی کے جوتے صاف کراؤوں گا۔

اعظم خان

By

Published : Apr 15, 2019, 7:30 PM IST

کل انہوں نے خاتون امیدوار جیا پردا کے تعلق سے انتہائی ناشائستہ باتیں کہیں تھیں اور آج پھر ان کا اپنے زبان پر قابو نہیں رہا۔ آج وہ ریاست کے افسران پر مشتعل ہوگئے۔

متعلقہ ویڈیو

آج انہوں نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اگرحکومت بنی تو افسروں سے مایا وتی کے جوتے صاف کراؤوں گا۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل گذشتہ کل انھوں نے معروف اداکارہ اور بی جے پی امیدوار جیا پردہ کا نام لیے بغیر اعظم خاں نے کہا تھا کہ 'آپ کو 17 برس لگے ان کو پہچاننے میں میں نے 17 دنوں میں سمجھ لیا کہ ان کے نیچے کا جو انڈر ویئر ہے وہ خاکی رنگ کا ہے'۔

قابل ذکر ہے کہ اعظم خاں رامپور کی تحصیل شاہ آباد میں اکھلیش یادو کے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔

خیال رہے کہ اعظم خان رامپور کے قدیم اردو گیٹ توڑے جانے سے کافی برہم ہیں اور وہ ان دنوں اعلی افسران کو کافی سخت سست کہنے سے باز نہیں آ رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details