اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ضلع مرادآباد میں 14 فروری کو ہونے والی ووٹنگ کے حوالے سے 21 جنوری سے 28 جنوری تک امیدواروں نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے تھے۔
Azad Samaj Party Candidates' Nomination papers Rejected: آزاد سماج پارٹی کے امیدواروں کا پرچہ نامزدگی رد
مرادآباد کندرکی اسمبلی سیٹ 29 اور اسمبلی سیٹ بلاری 30 سے آزاد سماج پارٹی کے دو امیدوار رمضان جانی لوہار اور عمر فاروق کا پرچہ رد Azad Samaj Party Candidates' Nomination papers Rejected ۔
29 جنوری سے تمام امیدواروں کے پرچہ نامزدگی میں شامل ضروری کاغذات کو چیک کیا جارہا تھا اس دوران آج آزاد سماج پارٹی کے دو امیدوار مرادآباد کندرکی اسمبلی سیٹ 29 اور اسمبلی سیٹ بلاری 30 سے رمضان جانی لوہار اور عمر فاروق کا پرچہ رد Azad Samaj Party Candidates' Nomination papers Rejected ہوگیا۔
- UP Assembly Election 2022: کرہل سیٹ پر دلچسپ مقابلہ، اکھلیش کے لیے کرہل سیٹ فتح کرنا آسان نہیں ہوگا
آزاد سماج پارٹی کے امیدوار اور کارکنان اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہاں کہ کسی سازش کے تحت ہمارے پرچہ نامزدگی کو رد کیا گیا ہے ہم لوگ اس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے اور انصاف کی گوہار لگائیں گے ہم نے پانچ سال تیاریاں کی ہے اور آخری وقت میں ہمارا پرچہ رد کر دیا گیا ہے۔