ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد نگر نگم کی جانب سے کورونا وائرس جیسی بیماری سے بیدار کرنے اور اس بیماری سے بچنے کے لیے عوام کو کن باتوں کا خیال رکھنا ہے اور کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہے اس کے لیے ہیلپ لائن نمبرز جاری کئے ہیں۔
مراد آباد: کورونا وائرس سے تعلق سے بیداری مہم و ہیلپ لائن نمبرز - utter pradesh
مرادآباد نگر نگم نے کورونا وائرس سے متعلق لوگوں میں بیداری اور اس مہلک بیماری سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن نمبرز جاری کئے ہیں۔
coronavirus
مراد آباد نگر نگم کی جانب سے جاری کئے گئے نمبرز پر عوام کو اس بیماری سے متعلق جانکاری حاص ہوسکے گی نیز اگر کسی شخص میں اس مہلک وائرس کی کوئی بھی علامات ظاہر ہوتی ہے تو وہ مراد آباد نگر نگم کی جانب سے دیئے گئے فون نمبرز 18001805145، 18001805146l پر رابطہ کر سکتا ہے۔