اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں چائلڈ ڈے کے موقع پر شعور بیداری ریلی

قومی یوم چائلڈ ڈے کے موقع پر محکمہ صحت کی جانب سے شعور بیداری ریلی نکالی گئی جبکہ ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے ہری جھنڈی دکھاکر ریلی کو روانہ کیا۔

مظفر نگر میں قومی یوم چائلڈ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد
مظفر نگر میں قومی یوم چائلڈ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد

By

Published : Jan 25, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:52 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام شہر کے ٹاؤن ہال احاطے سے چائلڈ گرلز ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی نکالی گئی۔

مظفر نگر میں قومی یوم چائلڈ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد
اس ریلی میں میونسپل کارپوریشن کنیا انٹر کالج کی طالبات کے علاوہ دیگر اسکولز کی طالبات نے شرکت کی۔یہ آگاہی ریلی میونسپلٹی دفتر کے احاطہ سے شروع ہوئی اور شہر کے اہم چوراہوں سے ہوتی ہوئی ڈسٹرکٹ اسپتال پر اختتام پذیر ہوئی ،اس ریلی کے دوران طلبا کے ہاتھوں میں تختیاں تھی ، جو عام لوگوں کو بیٹیوں کے بارے میں آگاہ کر رہے تھے۔اس دوران چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین چوپڑا نے بتایا کہ آج یہاں قومی یوم چائلڈ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی نکالی گئی ہے ، لوگوں کو لڑکیوں کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے ، انہیں بتایا جارہا ہے کہ معاشرے میں خواتین کی کیا اہمیت ہے ، بچیوں کا جنین قتل نہیں کرے، ان کو جنم دیں اور لکھا پڑا کر کامیاب بنائیں ،
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details