اردو

urdu

ETV Bharat / state

Asia Largest Juloose Mohammadi کانپور میں ایشیاء کا سب سے بڑا جلوس محمدی - اترپردیش کے کانپور میں بھی عید میلاد النبی

ہندو مسلم اتحاد کے مثال قائم کرنے والا تاریخی جلوس محمدی کا پریڈ گراؤنڈ کانپور میں اہتمام کیا گیا۔ اس جلوس کو ایشیا کا سب سے بڑا جلوس ہونے کا شرف حاصل ہے،اس جلوس میں تقریبا پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔Asia Largest Juloose Mohammadi

کانپورمیں ایشیا کے سب سے بڑاجلوس محمدی کا اہتمام
کانپورمیں ایشیا کے سب سے بڑاجلوس محمدی کا اہتمام

By

Published : Oct 10, 2022, 3:43 PM IST

کانپور:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے کانپور میں بھی عید میلاد النبی کا جش عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔Asia Largest Unloos E Mohammedi In Kanpur In Uttar Pradesh

کانپورمیں ایشیا کے سب سے بڑاجلوس محمدی کا اہتمام

اس موقع پر ہندو مسلم اتحاد کے مثال قائم کرنے والا تاریخی جلوس محمدی پریڈ گراؤنڈ کانپورمیں اہتمام کیا گیا۔ اس جلوس کو ایشیا کا سب سے بڑا جلوس ہونے کا شرف حاصل ہے،اس جلوس میں تقریبا پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

بارہ ربیع الاول کے موقع پر کانپور میں منعقد ہونے والے ایشیاء کے سب سے بڑے جلوس کی تاریخ وسیع ہے ۔اس تاریخی جلوس محمدی کی ابتداء 1913میں ہندو مسلم قومی اتحاد کے نام پر شروع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Madrasas on New Time Table مدارس میں نئے تعلیمی اوقات طلبا و اساتذہ کیلئے پریشان کن

گزشتہ 74 برسوں کی طرح امسال بھی کانپور میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے تاریخی جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس میں ڈیڑھ سو سے زائد تنظیمین اور انجمنیں اپنے اپنے جھنڈے لے کر شرکت کی ۔Asia Largest Unloos E Mohammedi In Kanpur In Uttar Pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details