اردو

urdu

By

Published : Jan 14, 2022, 4:19 PM IST

ETV Bharat / state

Impact of Ban on Political Rallies in UP: سیاسی جاعتوں کی ریلیوں پر پابندی سے کاروبار متاثر

الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے ریلیوں پر پابندی عائد ہونے سے سیاسی ریلیوں میں استعمال ہونے والے دیگر سازو سامان سے وابستہ کاروبار متاثر political Rallies ban, Businesses Affected in UP۔

سیاسی جاعتوں کی ریلیوں پر پابندی سے کاروبار متاثر
سیاسی جاعتوں کی ریلیوں پر پابندی سے کاروبار متاثر

میرٹھ:اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، وہیں ملک میں کورونا کے معاملے Corona Cases Increase میں تیزی سے ہورہے اضافے کے سبب کے ملک کے مختلف ریاستوں میں حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن کے تحت نائٹ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

کورونا معاملے کو دیکھتے ہوئے اترپردیش الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے تمام اجتماعی تقریبات اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی ہے Election Commission Bans Public Rallies۔ اس سے نہ صرف سیاسی جماعتیں متاثر ہوئیں ہیں بلکہ سیاسی ریلیوں میں استعمال ہونے والے دیگر ساز و سامان سے وابستہ کاروبار پر بھی برا اثر ہوا ہے۔

ویڈیو
سیاسی پارٹیوں کی تشہیر میں استعمال ہونے والے اشیا تیار کرنے والے کاروباری آصف پرویز، کشور اور منوج کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی ریلیوں اور اجتماعی سیاسی کمپین پر پابندیا لگائی گئی ہے جس کا سیدھا اثر ان کے کاروبار پر پڑ رہا ہے۔ اس سے ان کے کاروبار میں بڑے نقصان ہونے خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں:


واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 کو سات مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details