اردو

urdu

ETV Bharat / state

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں اپنا دل کے اجلاس میں انوپریا پٹیل کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

By

Published : Sep 16, 2019, 5:07 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:31 PM IST

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب

موجودہ قومی صدر آسیش پٹیل نے انوپریا پٹیل کو قومی صدر بنانے کا میمورینڈم پارٹی کے سامنے رکھا۔ جس کے بعد اجلاس میں موجود پارٹی کی اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان نے سابق مرکزی وزیر انوپریا پٹیل کا خیرمقدم کیا۔

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب۔ویڈیو

پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے کہا کہ 'پارٹی جلد ہی ریاست کے باہر ملک کے سبھی علاقوں میں اپنے کارکنان بڑھانے کا کام کرے گی تاکہ مضبوطی سے انتخابات میں اترا جا سکے۔'

Last Updated : Sep 30, 2019, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details