اردو

urdu

ETV Bharat / state

AMU VC on Agnipath Scheme: اے ایم یو وائس چانسلر نے اگنی پتھ اسکیم کی حمایت کی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے مرکزی حکومت کی اگنی یتھ اسکیم کی حمایت کی اور بھرتی کے عمل کو درست بتایا Statement AMU VC on Agnipath Scheme۔

AMU
AMU VC

By

Published : Jun 19, 2022, 7:43 PM IST

علی گڑھ: جہاں ایک طرف اگنی پتھ اسکیم کے عمل کو لے کر ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، وہیں دوسری طرف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر طارق منصور نے بھرتی کے عمل کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اگنی پتھ اسکیم سے گمراہ نہ ہوں، اس اسکیم سے نوجوانوں کو کافی فائدہ ملے گا Aligarh Muslim University Vice Chancellor Tariq Mansoor supports Agnipath Scheme۔

ویڈیو دیکھیے۔


ان کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک بھر میں آگنی پتھ اسکیم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ حالانکہ وائس چانسلر نے یہ بیان ایک پرائیویٹ پروگرام میں شرکت کے دوران دیا ہے۔ جس میں موجودہ حکومت کی جانب سے بھرتی کے عمل میں تبدیلی کا جواز پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو راضی کرنے کا کام کیا ہے، ساتھ ہی نوجوانوں سے گزارش کی ہے کہ وہ کسی کی بات میں نہ آئیں۔ حکومت کے پاس پیراملٹری فورس Paramilitary force، سینٹرل ڈیفنس فورس ہے۔ اس میں 10 فیصد نوکریاں بھی ریزرو کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details