ریاست اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل صمدانی کو سارسوت سمان سےسرفراز کیا گیا ہے۔
پروفیسر صمدانی کو یہ سمان کانپور کے راگیندر سروپ آڈیٹوریم میں بھارتی وچارک سمیتی اور اترپردیش اردو اکیڈمی کے مشترکہ تعاون سے "ہندی- اردو ساجی وراثت" کے موضوع پر منعقدہ عالمی اردومیلہ کے دوران تفویض کیا گیا ہے۔
پروفیسر شکیل صمدانی اعزاز سے سرفراز - پروفیسر شکیل کی صمدانی کی خدمات
پروفیسر شکیل صمدانی کو ان کی غیر معمولی خدمات کے عوض یہ انعام دیا گیا ہے۔
پروفیسر شکیل صمدانی سارسوت سمّان سے سرفراز
اس موقع پر پروفیسر صمدانی نے پروگرام میں کلیدی خطبہ بھی پیش کیا۔
اس سے قبل بھی انہیں متعدد انعامات سے نوازا جا چکا ہے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST